اس تلاش میں کہ میں ہمیس حقیقت میں زندگی کیسے گزارنی چاہیے۔اس کے لئے یہ ضروری امر ہے کہ ہم بہت ہی احتیاط سے یہ دیکھیں کہ خداوند تعالیٰ ہماری کس طرف راہنمائی کررہے ہیں۔کلام الہٰی میں سینکڑوں ایسی پیشین گوئیاں ہیں جن کا نقطہ نظر صرف جنابِ مسیح کی ذاتِ اقدس ہے۔جیسے کہ قرآن شریف کی سورہ 43کی آیت 63 میں مسیح فرماتے ہیں"فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ترجمہ:خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔