en-USur-PK
  |  
RSS
تعصب بہت نامُراد مرض اور گناہ کبیرا ہے
مذہب کے نام پر تعصب انسان کوجنگلی اورحیوان سے بھی بدتربنادیتا ہے۔یہ تعصب ہی ہےجوآج کے دورِجہالت سے نظر چرانے والے مسلمانوں کو گذشتہ انبیاءکے سوانح حیات اوران کے اوصاف حمیدہ اورپاک الہٰی کلام (پاک توریت اور پاک انجیل ) نہیں پڑھنے دیتا۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (12523)
22

بقر عید

posted on
بقر عید
کیا مسیحی بھی مسلمانوں کی طرح عید قرباں مناتے ہیں؟اگر نہیں مناتے تو اس کی کیا وجہ ہے؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, یسوع ألمسیح, اُردو کتابیں, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (3) | View Count: (12676)
پیشین گوئیوں میں مسیح کا جلال
وہ لوگ جو یہودی توراۃ میں متلاشی خدا ہیں وہ اس بات سے واقف ہوجاتے ہیں کہ مسیح موعود کی دوایسی خصوصیات ہیں جو ایک دوسرے سے تضاد ہیں۔ پہلی کہ وہ "مسیح موعود دکھ اٹھائے گا"۔ اور دوسرا" مسیح موعود بادشاہ ہوگا"۔تاج کی طرف جانے کاراستہ صلیب ہے۔مسیح ہونے کی وجہ سے خدا کاکلمہ لامحدود قدوقامت رکھتاہے۔ لیکن ہماری نجات کی خاطر اس کا دکھ اٹھانالازمی تھا جیسے کہ بہت سے انبیاء کرام اس کی پیدائش سے سینکڑوں اور ہزاروں برس پہلے پیشین گوئیاں کیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (2) | View Count: (136003)
26

مسیح پیشین گوئیوں میں

posted on
مسیح پیشین گوئیوں میں
اس تلاش میں کہ میں ہمیس حقیقت میں زندگی کیسے گزارنی چاہیے۔اس کے لئے یہ ضروری امر ہے کہ ہم بہت ہی احتیاط سے یہ دیکھیں کہ خداوند تعالیٰ ہماری کس طرف راہنمائی کررہے ہیں۔کلام الہٰی میں سینکڑوں ایسی پیشین گوئیاں ہیں جن کا نقطہ نظر صرف جنابِ مسیح کی ذاتِ اقدس ہے۔جیسے کہ قرآن شریف کی سورہ 43کی آیت 63 میں مسیح فرماتے ہیں"فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ترجمہ:خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام | Tags: | Comments (1) | View Count: (91044)
26

صلیبی جنگیں

posted on
صلیبی جنگیں
جب محمد بستر مرگ پر اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا ، اس نے اپنے پیرؤکاروں کو حکم جاری کیا کہ غیر مسلمانوں جزیرہ عرب سے خارج کردو (البخاری ، حدیث نمبر 716، جلد نمبر 5) کوئی رعائیت نہیں دی گئی !
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (5) | View Count: (134207)
English Blog