en-USur-PK
  |  
Archive by category: غلط فہمیاںReturn
RSS
20

اسلام اور مسیحیت میں گناہ

posted on
اسلام اور مسیحیت میں گناہ
بہت سے لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ تمام مذاہب ایک ہی طرح کی اخلاقی تعلیم دیتے ہیں اور ان کے درمیان معمولی نوعیت کے اختلافات ہیں۔ حقائق کی تفہیم جہاں ہم پر جنابِ مسیح اور محمد اور اللہ کے مابین سطحی مماثلت سے متعارف کرواتی ہے، وہیں، تعلیمات کے مابین واضح خلیج کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ نتیجتاً ان عقائد کی رو سے اعمال بھی اختلاف کا شکار ہوتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (9) | View Count: (28405)
02

اسلام میں سچائی کامعیار

posted on
اسلام میں سچائی کامعیار
ہر مذہب میں سچائی کی قدر و قیمت کو اہمیت حاصل ہے ۔ مسیحیت کیمطابق ، " سب جھوٹوں کا آخری ٹھکانہ دوزخ ہے جہاں گندھک اور آگ ہے۔ ( مکاشفہ 21:8) اسلام بذات خود جھوٹ کو گناہ کبیرہ کی فہرست میں شامل کرتا ہے۔ (سورۃ 6 اس کی 152 اور 153) ۔ لیکن کیا تمام مذاہب سچ کو یکساں اہمیت دیتے ہیں؟کیا سچ لچکدار ہے؟ کیا جو ہم دیکھتے ہیں وہی سچ ہے؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (69608)
06

تحقیق یا منافقت

posted on
تحقیق یا منافقت
جناب مسیح کے بارے میں ان کے جذبات اور خیالات دوسرے مسیحیوں کی طرح ہی تھے، مثلاً وہ اتوار کا جناب مسیح کے جی اٹھنے کا دن مناتے تھے، جبکہ دوسرا فرقہ ان کی معجزانہ پیدائش کا قائل نہ تھا۔ جب ہم اس نقطہء پر غور کرتے ہیں تو ہمیں یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ایسے فرقوں کی تعلیم سے مزین مسلم علماء کی کتابیں کسی طرح بھی سچے مسیحی ایمان کی رسائی تک پہنچنے کے لئے ناکافی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (2) | View Count: (61266)
Page 9 of 5FirstPrevious12345NextLast
English Blog